Haber Giriş:
ہم، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں: ژینز اسٹالٹن برگ

ہم، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں: ژینز اسٹالٹن برگ
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں۔
اسٹالٹن برگ نے کل اسپین کے شہر میڈرڈ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔...
-
08.08.2022
-
08.08.2022