Haber Giriş:
ہم ترکی کو ایک طاقتور اور عظیم ملک بنا کر ہی دم لیں گے: صدر ایردوان

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین صدر ایردوان نے آق پارٹی توسیعی صوبائی صدور کے اجلاس میں براہ راست خطاب کے دوارن کیا
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ وہ "جب تک ترکی کو ایک عظیم اور طاقتور ملک نہیں بنالیتے اپنی جدوجہد کو جاری رکھیں گےاور اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (آق پارٹی) کے چیئرمین صدر ایردوان نے آق پارٹی توسیعی صوبائی صدور ک...
-
28.02.2021