Haber Giriş:
ہم ترکی۔چین تعلقات کو جامع اسٹریٹجک اشتراک کی سطح پر لانا چاہتے ہیں: چاوش اولو

ہمیں، ترکی میں چین کے صدر شی جِن پنگ کی میزبانی کر کے، خوشی محسوس ہو گی۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ہم ترکی۔چین تعلقات کو جامع اسٹریٹجک اشتراک کی سطح پر لانا چاہتے ہیں۔
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے انقرہ میں اپنے چینی ہم منصب وانگ ژی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات کئے۔...