Haber Giriş:
ہم قومی خود مختاری کے برخلاف کسی بھی الزام تراشی کو قبول نہیں کریں گے، مشیر اطلاعات

تاجر عثمان قوالہ کی رہائی کے مطالبے سے دستبردار ہو کر ویانا کنونشن کے 41ویں آرٹیکل کی پاسداری کرنے کا سفیروں کا بیان خوش آئند ہے
صدارتی مشیرِ اطلاعات فخرالدین آلتون نے سفیروں سے متعلق مسئلے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’ہماری حکومت ضرورت پڑنے پر قومی حاکمیت کے معاملے میں ہر گز رعایت سے کام نہ لینے کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیگر اقدامات اٹھانے میں بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔...