Haber Giriş:
ہم اپنے ملک کے روشن مستقبل کے لئے انتھک محنت کر رہے ہیں: ایردوان

ہم ملک کے روشن مستقبل کی تیاریوں میں ہیں، اپنے ملک کو اس کے اہداف تک پہنچانے، اس کے خوابوں کو تعبیر دینے کے لئے ہم انتھک محنت کر رہے ہیں: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل ضلع مانیسا میں بعض منصوبوں کے سرکاری افتتاح کے بعد ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "ہم ترکی کو اس کے اہداف تک پہنچانے کے لئے دن رات کا فرق کئے بغیر کام کر رہے ہیں"۔
صدر ایردوان نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ...
-
07.03.2021
-
06.03.2021