Haber Giriş:
ہم نے مقامی ویکسین 'ترکو ویک' کے فوری استعمال کی منظوری لے لی ہے: صدر ایردوان

ہماری ویکسین 'ترکو ویک' ضروری منظوریوں کے بعد استعمال کے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے مقامی ویکسین 'ترکو ویک' کے فوری استعمال کی منظوری لے لی ہے۔
صدر ایردوان نے ترکو ویک ویکسین کے فوری استعمال کے اجازت نامے اور وسیع پیداوار کے آغاز کی تقریب میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس شرکت کی۔...