Haber Giriş:
ہم حقائق کے حق میں ڈس انفارمیشن کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھیں گے: فخرالدین آلتون

فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ جمہوریہ ترکی ہونے کے ناتے ملک کے اندر اور ملک سے باہر حقائق کی جنگ کو جاری رکھے ہوئے ہیں
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام "مضبوط ماضی ، مستحکم مستقبل"کے زیر عنوان ترک کونسل میڈیا فورم کا آغاز ہوگیا ہے۔
فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ جمہوریہ ترکی ہونے کے ناتے ملک کے اندر اور...
-
01.02.2023