Haber Giriş:
ہم افریقی ممالک کی دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ٹھوس امداد جاری رکھیں گے، میولود چاوش اولو

طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ کرنے والے ایک ملک اور ملت کے طور پر ترکی افریقی ممالک کی اس جنگ کو بخوبی سمجھتا ہے
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ نام نہاد دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے کا کہنے والے ممالک PKK کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔
میولود چاوش اولو اور ایتھوپیا کے وزیر خارجہ دمیکے میکومن کی شراکت سے ایتھوپیا کے انقرہ میں سفارتخانے کی عمارت کاافتتا...
-
03.03.2021