Haber Giriş:
حکومتی توجہ جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیاں دور کرنے پر مرکوز ہیں: وزیراعظم عمران خان

ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان کے دورہ کے دوران ملتان سے تعلق رکھنے والے قومی و صوبائی ارکانِ اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری توجہ جنوبی پنجاب کے عوام کی محرومیاں دور کرنے اور ان کی ترقی و خوشحالی کیلئے اقدامات کرنے پر مرکوز ہیں،پنجاب حکومت کرپشن کی شکایات کیلئے پورٹل بنائے، انکوائری کے بعد کرپشن ثابت ہونے پر متعلقہ حکام کو قرار واقعی سزا دی جائے۔...
-
21.05.2022