Haber Giriş:
حکومت عوام کی نمائندہ مضبوط پارلیمنٹ پرپختہ یقین رکھتی ہے: وزیراعظم عمران خان

قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرسے گفتگو کرتے ہوئے جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کےلئے ہمیشہ جدوجہد کی
وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ کی مضبوطی پرپختہ یقین رکھتی ہے۔
قومی اسمبلی کے سپیکراسدقیصرسے گفتگو کرتے ہوئے جنہوں نے ان سے اسلام آباد میں ملاقات کی وزیراعظم نے کہاکہ انہوں نے آزادانہ اورمنصفانہ انتخابات کےلئے ہمیشہ جدوجہد کی۔...
-
06.03.2021
-
06.03.2021