Haber Giriş:
حکومت سینٹ انتخابات میں شفافیت یقینی بنانا چاہتی ہے: وزیراطلاعات شبلی فراز

وہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد صحافیو ں سے گفتگو کررہے تھے
اطلاعات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سینٹ انتخابات میں شفافیت یقینی بنانا چاہتی ہے۔
وہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسلام آباد میں حکومتی ترجمانوں کے اجلاس کے بعد صحافیو ں سے گفتگو کررہے تھے۔...
-
28.02.2021