Haber Giriş:
حکومت نے ہمیشہ سائنس وٹیکنالوجی میں ترقی کی حوصلہ افزائی کی ہے: ایردوان

صدر نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ہماری حکومت نے ہمیشہ سائنسی و تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کی ہے جن میں بالخصوص ہوا بازی اور خلائی ٹیکنالوجی سے منسلک فیسٹیول ٹیکنو فیسٹ میں شریک نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا شامل ہے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین سے متعلق مقامی طور پر تین عدد کمپنیاں تجربات کے آخری مراحل میں ہیں۔
انہوں نے ایوان صدر میں ترک ادارہ برائے سائِنسی و ٹیکنالوجیک تحقیق اور ترک سائنسی اکیڈمی کے زیر اہتمام ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی ۔ ...