Haber Giriş:
حکومت نہ تواسرائیل کوتسلیم کرنےجارہی ہےاور نہ ہی وہ ختم نبوت کےقانون میں کوئی ترمیم کریگی: وزیرداخلہ

لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں جو کشمیر پارلیمانی کے چیئرمین رہے ، کشمیر کے نصب العین اور کشمیریوں کے حقوق کیلئے گرانقدر خدمات انجا م دی ہیں
وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ حکومت نہ تو اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہی ہے اور نہ ہی وہ ختم نبوت کے قانون میں کوئی ترمیم کرے گی۔
لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں جو کشمیر پارل...
-
05.07.2022