Haber Giriş:
حکومت عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے معاشی کارٹل، قبضہ مافیا کیخلاف بھرپور کرے گی: وزیراعظم عمران خان

وہ کل بروز اتوار عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کر رہے تھے جو ریڈیو اور ٹی وی پربراہ راست نشر کی گئی
وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے ہر قسم کے معاشی کارٹل اور قبضہ مافیاز کے خلاف حکومت بھرپور کارروائی کرنے جا رہی ہے۔
وہ کل بروز اتوار عوام سے براہ راست ٹیلیفون پر بات چیت کر رہے تھے جو ریڈیو اور ٹی وی ...
-
16.04.2021
-
16.04.2021