Haber Giriş:
حکومت کا شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق حکومت کا مؤقف ہے کہ شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کی ضمانت دی تھی لہٰذا اب ان کے واپس نہ آنے پر شہباز شریف کے خلاف عدالت میں جایا جائے گا
نواز شریف کے بیرون ملک جانے کے لیے ضمانت دینے والے شہبازشریف کے خلاف حکومت نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شہباز شریف کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مط...
-
24.03.2023