Haber Giriş:
حکومت گرانے کی کوششیں بے نقاب ہو چکی ہیں، شبلی فراز

جب عمران خان غریبوں کے لئے کینسر ہسپتال اور یونیورسٹیاں بنارہے تھے، اس وقت نواز شریف اور آصف زرداری غریبوں کو لوٹ کر محل اور بنگلے تعمیر کر رہے تھے
وزیراطلاعات شبلی فراز نے پریس کو بتایا ہے کہ منتخب حکومت گرانےکی خواہش رکھنےوالےعوام کی نظروں سے بری طرح گرچکے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم تحریک نہیں رہی اس کی ہوا نکل چکی ہے، حزبِ اختلاف کے ہاتھ میں اب محض مایوسی اور ناکامی ہی باقی بچی ہے، منتخب حکومت گرانےکی خواہش رکھنےوالےعوام کی نظ...