Haber Giriş:
گزشتہ برس 16 ملین کے قریب غیر ملکی سیاحوں نے ترکی کی سیر کی

روس سے سب سے زیادہ سیاح آئے جن کی تعداد 21 لاکھ 23 ہزار تک رہی
ترکی نے گزشتہ برس تقریباً 16 ملین سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔
وزارت ثقافت و سیاحت کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2020 میں بیرون ملک سے 15 ملین 9 لاکھ 63 ہزار 997 تک رہی ہے۔
جس کے مطابق فی کس خرچہ 762 ڈالر کے طور پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔...