Haber Giriş:
غزہ: ماہی گیروں کی کشتیوں پر میزائل آ گرا، 3 ماہی گیر ہلاک

اسرائیل کے زیرِ محاصرہ علاقے غزہ کے کھلے سمندر میں میزائل گرنے کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر ہلاک
اسرائیل کے زیرِ محاصرہ علاقے غزہ کے کھلے سمندر میں میزائل گرنے کے نتیجے میں 3 فلسطینی ماہی گیر ہلاک ہو گئے ہیں۔
فلسطین ماہی گیر یونینوں کے سربراہ نذار ایاش نے کہا ہے کہ غزہ کے جنوبی علاقے کے کھلے سمندر میں موجود ماہی گیر کشتیوں پر میزائل گرنے کے نتیجے میں 3 ماہی گیر ہلاک ہو گئے ہیں۔...
-
20.04.2021
-
20.04.2021