Haber Giriş:
غیر قانونی واکی ٹاکی کا مسئلہ،سانگ سوچی پر مقدمہ ملتوی

میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دیا ہے
میانمار کی ایک فوجی عدالت نے سیاسی رہنما آنگ سانگ سوچی کے خلاف غیر قانونی طور پر واکی ٹاکی درآمد کرنے اور استعمال کرنے کے مقدمے کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دیا ہے۔
خبر کے مطابق، 76 سالہ آنگ سوچی کے خلاف اب اس مقدمے کا فیصلہ دس جنوری کو سنایا جا سکتا ہے۔...
-
08.02.2023