Haber Giriş:
غیر قانونی نقل مکانوں کے درمیان مسلح جھڑپ، ایک ہلاک 7 زخمی

جھڑپ افغانستان اور پاکستان کے انسانی اسمگلروں اور نقل مکانوں کے درمیان ہوئی ہے
سربیا۔ ہنگری سرحد پر غیر قانونی نقل مکانوں کے 2 گروپوں کے درمیان مسلح جھڑپ کے نتیجے میں ایک نقل مکان ہلاک ا ور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
سربیا سرکاری ٹیلی ویژن چینل کی خبر کے مطابق ملک کے شمالی حصے سے یورپ کی طرف نقل مکانی کے خواہش مند 2 نقل مکان گروپوں کے درمیان ہنگری کی سرحد پر مسلح جھڑپ ہو گ...