Haber Giriş:
غیر قانونی مہاجرین کی یونان جانے کی کوشش ایک بار پھر ناکام

ترکی کے مختلف ساحلی علاقوں سے یونان جانے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو یونانی عناصر نے سمندر میں بے یار و مددگار چھوڑ دیا
ترکی کے پانیوں کو واپس دھکیلے جانے والے غیر قانونی مہاجرین کو سمندر سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔
ضلع بالک اسیر کی تحصیل آئیوالک کے کھلے سمندر میں ربڑ کی بوٹ پر مہاجرین کی موجودگی کی اطلاع پر ساحلی سیکیورٹی قوتوں نے کاروائی کی اور بوٹ پر سوار 31 مہاجرین کو نجات دلاتے ہوئے خشکی پر لایا۔...
-
05.03.2021