Haber Giriş:
اگر صحت اچھی رہی تو 2024 کے انتخابات میں حصہ لوں گا: بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے
امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔
امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید چار سال گزار سکتے ہیں، اس اعلان کے ساتھ ہی جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر ٹرمپ کا ایک بار مقابلہ کرنے کے لیے بےچین ہیں۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023