Haber Giriş:
گلوبل مسائل گلوبل حل کے متقاضی ہیں: فخر الدین آلتن کا ٹی آر ٹی ورلڈ فورم سے خطاب

ترکی بین الاقوامی نظام کی مشکلات پر نگاہ رکھے ہوئے ہے اور ان کو ردعمل پیش کرنے کے لئے اقدامات کر رہا ہے: فخر الدین آلتن
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے سربراہ فخر الدین آلتن نے کہا ہے کہ گلوبل مسائل گلوبل حل کے متقاضی ہیں اور ترکی نے گلوبل سسٹم کی مشکلات کو ردعمل پیش کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔
فخر الدین آلتن نے " پاور اور پیراڈوکس: 21 ویں صدی میں گرینڈ اسٹریٹجی...
-
08.02.2023