Haber Giriş:
گھانا: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 12 افراد ہلاک

گھانا کے شمال مشرق میں موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 12 افراد ہلاک اور کثیر تعداد میں زخمی اور لاپتہ
گھانا کے شمال مشرق میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلاب کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
گھانا قومی محکمہ آفات کے کوآرڈینیٹر جان کواکو الحسن کے مطابق حالیہ دنوں میں نالیریگو میں موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلے کا سامنا ہے۔...
-
18.08.2022