Haber Giriş:
فینیش اور سویڈش وفود کی انقرہ آمد،نیٹو رکنیت پر مشاورت ہوگی

ترک امور خارجہ کے مطابق، سویڈش ایوان صدارت کے مشیر آسکر اسٹان سٹروم اور فن لینڈ کے امور خارجہ کے مشیر یوکا سالووارا کی زیر صدارت وفود کل انقرہ پہنچ رہے ہیں
سویڈن اور فن لینڈ کے وفود نیٹو رکنیت پر مشاورت کے لیے کل ترکی آ رہے ہیں۔
ترک امور خارجہ کے مطابق، سویڈش ایوان صدارت کے مشیر آسکر اسٹان سٹروم اور فن لینڈ کے امور خارجہ کے مشیر یوکا سالووارا کی زیر صدارت وفود کل انقرہ پہنچ رہے ہیں۔...
-
28.06.2022