Haber Giriş:
فائیو پلس ون کانفرنس مسئلہ قبرص کے حل کے لیے بہت اہم موقع ہے :برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزارت خارجہ کی جانب سے مذاکرات سے پہلے دیئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ قبرص کے مسئلے کے منصفانہ اور مستقل حل کی حمایت کرتا ہے اور خطے میں موجود تناؤ کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے
برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کی سربراہی میں آج شروع ہونے والی غیر سرکاری قبرص کانفرنس جو 29 اپریل کو اختتام پذیر ہوگی ، مذاکرات کو بحال کرنے کا ایک موقع فراہم کرتی ہے۔
برطانوی وزارت خارجہ کی جا...
-
16.05.2022
-
16.05.2022