Haber Giriş:
'فتح کوت العمارہ"صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

صدر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ترک قوم کی جانب سے تاریخ انسانی میں رقم کردہ اس عظیم داستان کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر میں اپنے تمام شہدائے وقت کےلیے دعائے رحمت کا طلبگار ہوں
صدر رجب طیب ایردوان نے ترک فوج کی شجاعت سے لبریز جنگی داستان "کوت العمارہ" کی 105 ویں یاد کے موقع پر شہدائے وقت کے لیے دعا کی ہے۔
صدر نے اس حوالے سے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ترک قوم کی جانب سے تاریخ انسانی میں رقم کردہ اس عظیم داستان کی 105 ویں سالگرہ کے موقع پر میں اپنے تمام ...
-
11.08.2022
-
11.08.2022