Haber Giriş:
فرانسیسی صدر کی سعودی ولی عہد، چلی کے صدر اور امریکی نائب صدر سے اہم بات چیت

میکرون اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں علاقائی بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، چلی کے صدر گیبریل بورک اور امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس سے الگ الگ فون پر بات کی۔
فرانسیسی صدارتی محل ایلیسی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میکرون اور محمد بن سلمان کی ملاقات میں علاقائی بحرانوں پر...