Haber Giriş:
فرانس پرانا اتحادی ہے ،تعلقات میں فروغ چاہتے ہیں: بائڈن

امریکی صدر نے ماکروں سے گزشتہ روز ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کہا کہ فرانس امریکہ کا پرانا اتحادی ہے اور ہم ان تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں
امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں سے کہا ہے کہ وہ دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔
وائٹ ہاوس کے مطابق ، امریکی صدر نے ماکروں سے گزشتہ روز ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کہا کہ فرانس امریکہ کا پرانا اتحادی ہے اور ہم ان تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں اور اس بات کا اعادہ ...