Haber Giriş:
فرانس:انتہا پسندی کے نام پر مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک پر مبنی قانون منظور

بتایا گیا ہے کہ اس نئے قانون کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا اور جبری شادی کو روکنا ہے جس کی مسلم تنظیموں نے مخالفت کی ہے
فرانس میں انتہا پسندی کی روک تھام کے نام پر مسلمانوں کے خلاف سخت پابندیوں اور کڑی نگرانی کے لیے قانون منظور کرلیا گیا۔
خبر کے مطابق ،اس نئے قانون کا مقصد فرانس کی بنیادی اقدار آزادی اور مساوات کے اصولوں کو تقویت دینا اور جبری شادی کو روکنا ہے۔...