Haber Giriş:
فرانس: 6 بچوں کو غلط اور مطلوبہ سے زائد مقدار میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
فرانس کے ایک ویکسین سینٹر میں 5 سے 11 سالہ 6 بچوں کو غلطی سے مطلوبہ سے مختلف اور زائد مقدار میں کورونا ویکسین لگا دی گئی
فرانس کے شہر لی مینز کے ایک ویکسین سینٹر میں 5 سے 11 سالہ 6 بچوں کو غلطی سے مطلوبہ سے مختلف اور زائد مقدار میں کورونا ویکسین لگا دی گئی۔
پائز ڈی لا لوئیر میں ہیلتھ ایجنسی اور سارتھ گورنر دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق لی مینز شہر میں 18 دسمبر بروز ہفتہ شہر کے ویکسین سینٹر میں 6 بچوں کو مطل...
-
31.01.2023