Haber Giriş:
فن لینڈ اورسویڈن کےوفوداگرنیٹو کی رکنیت کی غرض سےترکی آرہےہیں توانہیں تھکنےکی ضرورت نہیں : ایردوان

صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار اپنے سرکاری دورے کے دائرہ کار میں دارالحکومت انقرہ میں موجود الجزائر کے ہم منصب عبدالجید تبون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا
صدر رجب طیب ایردوان نے فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو کی رکنیت کے عمل پر مذاکرات کی غرض سے سوموار کو ترکی آنے والے وفود کے بارے میں کہا ہے کہ کیا وہ ہمیں قائل کرنے کے لیے آرہے ہیں؟ ، معاف کریں ، اپنے آپ کو کیوں تھکاتے ہیں ۔
صدر...