Haber Giriş:
فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت سے ہمیں ڈرنے کی ضرورت نہیں : پوٹن

روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ہمیں فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے،نیٹو سرد جنگ کے دور کی باقیات ہے جو کہ امریکی خارجہ سیاست کے ایک آلہ کار کے طور پراپنا وجود برقرار رکھےہوئے ہے
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ ہمیں فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔
پوٹن نے ترکمانستان کی زیر صدارت اشک آباد میں منعقدہ چھٹے بحیرہ کیسپیئن ممالک کے سربراہی اجلاس کے دوران اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔...
-
11.08.2022