Haber Giriş:
فلسطینی قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا عمل غیر اخلاقی و غیر انسانی ہے، آئی ایل او

قیدیوں کو ویکسین لگانے کے عمل کو روکنے کا مقصد قیدیوں کے عزیز و اقارب کے دکھ و درد میں اضافہ کرنا ہے
فلسطینی تنظیم ِ نجات نے اسرائیلی وزیر برائے عوامی سلامتی عامر اوہانہ کی جانب سے اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینی سیکیورٹی قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ لگانے کی ہدایات جاری کرنے کو ’’نسل پرستی‘‘ کے طو رپر بیان کیا ہے۔
تنظیم ...
-
16.01.2021