Haber Giriş:
فلسطین، مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ، درجنوں افراد زخمی

اسرائیلی فوجیوں نے سڑکوں کی بندش کے خلاف مزاحمت کرنے والے فلسطینیوں پر ربڑ کی گولیوں اور آنسو گیس کے بموں کا استعمال کیا
مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے شہر نبلوس کے برقہ گاؤں میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں 44 افراد زخمی ہوگئے۔
علاقے میں منعقد ہونے والے مارچ سے قبل یہودی آباد کاروں نے برقہ گاؤں پر دھاوا بول دیا اور کچھ سڑکیں بلاک کر دیں، اس کے بعد فلسطینیوں اور فوجیوں کے درمیا...
-
31.01.2023