Haber Giriş:
فلپائن: سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 80 سے زائد ہو گئی

فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تین لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں
فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان سے 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
حکام کے مطابق، تباہ شدہ جزیروں تک پینے کے پانی اور خوراک پہنچانے کی کوششیں تیز تر کر دی گئی ہیں۔
سمندری طوفان رائے نے جزیرہ نما اس ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے جبکہ تین لاک...
-
08.02.2023