Haber Giriş:
فلپائن میں سمندری طوفان اور سیلاب کی تباہ کاریاں، کم ازکم 19 افراد ہلاک

طوفان کی وجہ سے ہونے والی تیز بارش اورآندھی سے درخت گر گئے اور کئی دیہات زیرِآب آگئے
فلپائن کے وسطی حصے سے ٹکرانے والے سمندری طوفان رائے کے باعث آنے والے سیلاب میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی۔
فلپائنی حکام نے اعلان کیا کہ طوفان، جو ملک کے وسطی حصوں میں موثر تھا، کئی علاقوں میں بجلی کی بندش اور شدید تباہی کا باعث بنا۔...
-
29.01.2023
-
29.01.2023