Haber Giriş:
فلپائن، کئی دنوں سے جاری قدرتی آفت سے اموات کی تعداد 400 کے قریب پہنچ گئی

سمندری طوفان کی وجہ سے تقریباً 482,000 مکانات کو نقصان پہنچا ہے
فلپائن کے وسطی اور جنوب مشرقی حصوں سے ٹکرانے والے سمندری طوفان رائے سے ہونے والی تباہی میں ہلاکتوں کی تعداد 388 ہو گئی۔
دی سٹار اخبار کی خبر میں محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سمندری طوفان کی وجہ سے تقریباً 482,000 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔...