Haber Giriş:
فخر الدین آلتون کی آذربائیجان کی غیر سرکاری تنظیموں کے نائب سربراہ وسال گلئیف سے ملاقات

فخر الدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں گلییف اور ان کے ہمراہی وفد کا ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن میں ملاقاتکرنے پر شکریہ ادا کیا
صدارتی کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے جمہوریہ آذربائیجان کی غیر سرکاری تنظیموں (این جی او) کے اسٹیٹ سپورٹ ایجنسی کے نائب سربراہ وسال گلئیف اور ہمراہی وفد سے ملاقات کی ہے ۔
فخر الدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں گلییف اور ان کے...