Haber Giriş:
فخر الدین آلتون کا ترکی اور الجزائر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے بارے میں جائزہ

آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ دارالحکومت انقرہ میں صدر ایردوان اور الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کی موجودگی میں کان کنی، ماحولیات، تعلیم، ثقافت اور دفاعی صنعت کے شعبوں میں کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے
صدر کے اطلاعاتی امور ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان کی سرکردہ سفارت کاری کی بدولت ترکی اور اس کے ادارے روز بروز مضبوط ہو رہے ہیں۔
فخر الدین آلتون نے ترکی اور الجزائر کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کے بارے میں جائزہ لیا۔...
-
26.06.2022
-
26.06.2022
-
26.06.2022