Haber Giriş:
FIVB عالمی کپ،ترک والی بال ٹیم چوتھی بار چیمپیئن بن گئی

ترک وقف بینک کی ٹیم ،FIVB خواتین عالمی کلب چیمپیئن شپ کے فائنل میں اطالوی کلب اموکو کون گلیانو کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہراتےہوئے چوتھِی بار چیمپیئن بن گئی
ترک وقف بینک کی ٹیم ،FIVB خواتین عالمی کلب چیمپیئن شپ کے فائنل میں اطالوی کلب اموکو کون گلیانو کو دو کے مقابلے میں تین سیٹس سے ہراتےہوئے چوتھِی بار چیمپیئن بن گئی۔
فائنل کے پہلے سیٹ میں وقف بینک نے بارہ کے مقابلے میں بیس پوائنٹس سے برتری حاصل کی جبکہ ا...