Haber Giriş:
افغانستان اور عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد اڑھائی ہزار تک گرا دی گئی

امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمہ کی ہدایت پر پینٹا گون کی جانب سے شروع کردہ افغانستان اور عراق سے فوجیوں کے انخلا کا پہلا عمل پایہ تکمیل کو پہنچ گیا ہے
امریکی قائمقام وزیر دفاع کرسٹوفر میلر نے اعلان کیا ہے کہ عراق اور افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد اڑھائی ہزار تک کم کر دی گئی ہے۔
امریکی صد ر ڈونلڈ ٹرمہ کی ہدایت پر پینٹا گون کی جانب سے شروع کردہ افغانستان اور عراق سے فوجیوں کے انخلا کا پہلا عمل پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔...