Haber Giriş:
افغانستان: اوپر تلے بم حملے

صوبہ ارزگان میں اوپر تلے بم حملوں کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک
افغانستان کے صوبہ ارزگان میں اوپر تلے بم حملوں کے نتیجے میں 2 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔
اطلاع کے مطابق صوبائی مرکز میں موٹر سائیکل پر نصب بم اڑا دئیے گئے۔
واقعے میں 3 پولیس اہلکار اور 7 شہری زخمی ہو گئے ہیں۔
حملوں کی ذمہ داری تاحال ...
-
26.02.2021