Haber Giriş:
افغانستان: طالبان نے 1895 اہلکاروں کو عہدوں سے برخاست کر دیا

فارغ کئے جانے والے بعض طالبان کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور بعض کی تفتیش جاری ہے: ایمان اللہ سامانگانی
افغانستان میں طالبان انتظامیہ نے 1895 اراکین کو ان کے عہدوں سے برخاست کر دیا ہے۔
طالبان عبوری حکومت کے نائب ترجمان ایمان اللہ سامانگانی نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ اپنے نام اور اختیارات کا غلط استعمال کرنے والے طالبان اراکین کو عہدوں سے برخاست کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔...
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023
-
03.02.2023