Haber Giriş:
افغانستان، سیکیورٹی افسر کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ

افغانستان میں حالیہ ایام میں بڑھنے والے قاتلانہ حملوں کے اہداف میں صحافی، اکٹیوسٹ، دینی علما، سرکاری ملازمین اور سیکیورٹی قوتیں شامل ہیں
افغان صوبے ہیرات میں گل ران سیکیورٹی افسر کی گاڑی پر بم حملہ کیا گیا۔
جس دوران سیکیورٹی افسر اور ان کے ہمراہی 2 افراد جان بحق ہو گئے۔
گورنر ہیرات سید واحد قاتالی کا کہنا ہے کہ تحصیل گل ران کے پولیس افسر کی گاڑی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ، جس کی ذمہ داری تاحال کسی نےقبول نہیں کی۔...