Haber Giriş:
افغانستان میں سال 2015 سے ابتک 40 ہزار افراد دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں، صدر غنی

ہم افغان عوام کو ماضی کے تاریک ایام کی جانب نہیں دھکیلنا چاہتے
افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ سال 2015 سے ابتک ملک بھر میں 40 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
غنی نے 9 جنوری کو امریکی سی این این ٹیلی ویژن سے انٹرویو میں بتایا ہے کہ جب سے وہ بر سر اقتدار آئے ہیں ملک بھر میں پر تشدد واقعات میں 40 ہزار سے زائد شہری اور سیکورٹی اہلکار موت کے منہ میں جا چکے ہیں۔...