Haber Giriş:
"افغانستان میں قیام امن" پاک۔ترک۔افغان سہ رکنی اجلاس کل ہوگا

ترک دفتر خارجہ کے مطابق، اس اجلاس میں افغانستان میں قیام امن کی کوششوں سمیت سلامتی،توانائی اور غیر قانونی ہجرت جیسے مسائل پر تعاون کا جائزہ لیا جائے گا
ترکی ۔افغانستان اور پاکستان کا سہ رکنی وزرا اجلاس کل استنبول میں منعقد ہوگا۔
ترک دفتر خارجہ کے مطابق، اس اجلاس میں افغانستان میں قیام امن کی کوششوں سمیت سلامتی،توانائی اور غیر قانونی ہجرت جیسے مسائل پر تعاون کا جائزہ لیا جائے گا۔...