Haber Giriş:
افغانستان میں قیام امن کے لیے فاَئر بندی لازم وملزوم ہے، ترک وزیرِ خارجہ

لاقائی مسائل کو محض علاقائی تعاون اور اس میں بھر پور طریقے سے حصہ لینے سےہی ممکن بن سکتا ہے
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ افغانستان میں کسی سیاسی حل کے لیے ہمیں فائر بندی قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
چاوش اولو نے تاجکستان اور افغانستان کی شریک صدارت میں دوشنبہ میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیا استنبول پراسس کے سلسلے کی نویں کانفرس سے اپنے خطاب میں زور دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی سلام...
-
23.05.2022