Haber Giriş:
افغانستان میں مسلح حملہ،2 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان کے قصبے بگرامی میں دو پولیس اہلکار مسلح حملے میں مارے گئے جس کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے
افغانستان کے قصبے بگرامی میں دو پولیس اہلکار مسلح حملے میں مارے گئے۔
کابل پولیس کے ترجمان فردوس فرامرز نے بتایا ہے کہ یہ حملہ نا معلوم افراد کی طرف سے بگرامی کے علاقے حسین ہل میں کیا گیا ۔
حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔...