Haber Giriş:
افغانستان میں داعش کے حملے فرقہ وارانہ فسادات چھیڑنے کا ہدف رکھتے ہیں، شیعہ علما

شیعہ کونسل کے چیئرمین اور قندھار کے امام جمعہ سردار محمد زاہدی 15 اکتوبر کو نماز جمعہ کے دوران داعش کے حملے کے دوران اول صف میں نماز ادا کر رہے تھے
امریکی قیادت کی نیٹو افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعدملک میں رہنے والے شیعوں کو دہشت گرد تنظیم داعش کے دو بڑے حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے تو قندھار میں مقیم شیعہ علماء نے بیان دیا کہ دہشت گرد تنظیم فرقہ وارانہ جنگ چھیڑنے کے درپے ہے۔...